New Mp3 mp4 Songs Free Download H4A

Adbi Maloomat 7

جب تم پریشان اور نااُمیدی محسوس کرو
جب تم پریشان اور نا امید محسوس کرو تو سورہ الضحیٰ پڑھا کرو. کیونکہ جب آپ  (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)  پر چھ ماہ تک کوئی وحی نازل نہ ہوئی، نہ جبرائیل(علیہ سلام)   آئے، نہ ہی ان   (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کو خواب میں الہام ہوا تو وہ   (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) پریشان ہو گئے تھے. ان   (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کو لگا کہ شاید اللہ تعالی اب ان کو مزید نبی نہیں دیکھنا چاہتے، یا شاید وہ مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں (اللہ اکبر )۔وہ  (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)  ڈپریس( الجھن میں ) رہنے لگے تو اللہ تعالی نے سورہ الضحیٰ وحی فرمائی۔ 
جس کی تفسیر  ہے کہ :
اگر تم پریشان ہو تو رات کو جلدی سو اور جلدی اٹھو اور خوبصورت صبح کو دیکھو تا کہ تمہیں پتا چلے کہ صرف اندھیری رات نہیں ہے بلکہ اس کے بعد روشن صبح ہے. پھر فرمایا اے محمد! تمہارا رب نہ تو تم سے ناراض ہے اور نہ ہی وہ تمہیں بھول گیا ہے.
اس سے بہتر بھی کوئی تسلی ہو گی؟
تو بس جب تم ڈپریس ہو تو سورہ الضحیٰ پڑھ لیا کرو۔۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا


Post a Comment

0 Comments