New Mp3 mp4 Songs Free Download H4A

URDU POETRY 02

سب نے پُوچھا خزاں کیا ہوتی ہے ؟
تم نے میری ، مثال دی ہوتی 

پوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے ؟
تم نے اپنی مثال دی ہوتی 

پوچھا کیسے گھٹا برستی ہے ؟
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی

پوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے ؟
میرے دل کی مثال دی ہوتی 

کاش !! یوں سب کچھ نہ ہوا ہوتا 
بات تم نے ، سمبھال لی ہوتی


Post a Comment

0 Comments