New Mp3 mp4 Songs Free Download H4A

URDU POETRY 05

URDU POETRY سارے زمانے میں مجھے رسوا کرو گے 



غزل 


سارے زمانے میں مجھے رسوا کرو گے 
تم  کیا  میرے  دکھ   کا مداوا کرو گے

توڑو گے مجھے تم  اپنے ہی غموں سے
پھر  دیوانہ  کہہ کر میرا چرچا کرو گے

رکھو  گے  ہر  اک طرح سے مجھے دور
پھر چوری چھپے  بھی   دیکھا کرو گے

میں  جانتا  تھا نکلو گے بیوافا تم مگر
یہ  نہیں سوچا کہ واقعی ایسا کرو گے

اب  اگر  جو  بات  ہوئی محبت کی تو
تم میرے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرو گے

میرے  مرنے  کے  بعد  میری  جان وفا 
میری مغفرت کے لئے ایک دعا کرو گے 


Post a Comment

0 Comments