New Mp3 mp4 Songs Free Download H4A

Adbi Maloomat 17

انسان اور انسانیت
1.چار چیزیں بدن کو برباد کرتی ہیں۔
❶) رنج ❷) غم ❸) بھوک ❹) راتوں کو جاگنا 2.چار چیزیں چہرے کو سکھا دیتی ہیں اور اس کی رونق ختم کر دیتی ہیں۔
❶) جھوٹ ❷) بے شرمی ❸) علم حاصل کرنے کے بجائے بلاوجہ زیادہ سوال کرنا ❹) گناہوں کی کثرت
3.چار چیزوں سے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے۔
❶) شرافت ❷) وفاداری ❸) سخاوت
❹) تقوى 4.چار چیزوں سے دشمنی اور نفرت بڑھتی ہے۔
❶) تکبر ❷) حسد ❸) جھوٹ ❹) چغلخوری
5.چار چیزوں سے روزی حاصل ہوتی ہے۔
❶) قيام الليل ❷) رات کے آخری پہر کثرت سے استغفار ❸) پابندی سے صدقہ کرنا ❹) دن کے شروع اور آخر میں اذکار پڑھنا
6.چار چیزوں سے روزی رک جاتی ہے۔
❶) صبح کو سونا ❷) نماز میں کوتاہی ❸) سستی اور کاہلی ❹) خیانت


Post a Comment

0 Comments