URDU POETRY 10

💞 💞  محبت  💞 💞
محبت ----------قیس کا دامن
محبت----------  اشک لیلٰی کے
محبت ---------- ہیر کی آہیں
محبت ---------- جوگ رانجھے کا
محبت ---------- بحر وحشت کا
محبت ---------- گرمئی صحرا
محبت ---------- موجِ دریا ہے
محبت ----------ہی طلاطم ہے
محبت ---------- خوں رلاتی ہے
محبت ---------- " میں " مٹاتی ہے
کسی کو -------- نوجوانی میں
یہی ------------- مجنوں بناتی ہے
محبت ---------- شاعری سی ہے
جگر کے --------- پار جاتی ہے
محبت ---------- ہجرِ یوسف میں
بینائی ---------- چھین لیتی ہے
محبت ------دل میں گھر بناتی ہے
محبت------ہمیں جینا سکھاتی ہے 
محبت-----پھول بن کر آتی ہے
دکھ-------ہزاروں دے کر جاتی ہے



Post a Comment

0 Comments