New Mp3 mp4 Songs Free Download H4A

URDU POETRY 12

مجھے اپنا بنا لو تم - غزل از آمنہ مانو(خوشی)
سنو اک بات کہنی ہے
مجھے منزل بنا لو تم
سمندر میں ڈوبنا کیسا
مجھے ساحل بنا لو تم


غموں میں رہنا کیسا
مجھے خوشیاں بنا لو تم
سنا ہے پریشان رہتے ہو
مجھے خوشحالی بنا لو تم
جو تیرے واسطے دھڑکے
مجھے وہ دل بنا لو تم
رہوں ہر وقت تیری خدمت میں
مجھے اپنا غلام بنا لو تم
تیری آنکھوں میں بس جاۓ
مجھے وہ کاجل بنا لو تم
رہوں پیشانی پر ہمیشہ تاج کی طرح
مجھے اپنے ماتھے کی بندی بنا لو تم
کھنکتا رہوں گنگناتا رہوں
جو پاٶں ہلاۓ تو , تو ناچتا رہوں
سنو نہ مجھے اپنے پاٶں کا
گھنگھرو بنا لو تم
کسی کی نظر کو تجھ تک پہچنے نہ دوں
سنو جاناں مجھے اپنا لباس بنا لو تم
گر دیکھنا چاہو *خوشی* حُسن تم اپنا
تو اک دفعہ مجھے آٸینہ بنا لو تم
سنو اک بات کہنی ہے
مجھے اپنا بنا لو تم



Post a Comment

1 Comments